Aansoog.blogspot.com
غموں میں ڈوبناکیسا؟❤
مجھے ساحل بنالوتم؟❤
جو تیرےواسطے دھڑکے❤
مجھےوہ دل بنالوتم❤
تیری آنکھوں میں بس جائے❤
مجھے وہ تصور بنالوتم❤
سنو!اک بات کہنی ہے❤
مجھے اپنا بنا لو تم!❤️
No comments:
Post a Comment