Aansoog.blogspot.com
تم سے تمہارے بعد, یہی واسطہ رہا۔۔
بچھڑے ہوؤں میں نام, تیرا ڈھونڈتا رہا۔۔
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں ہو۔۔
لیکن قسم سے, ہاتھ میرا کانپتا رہا🎀🥀
خلیل الرحمٰن قمر
No comments:
Post a Comment