ٹُونے کِیتے , منتر پڑهیا , ہتهہ وچ پائے یاقوت، فروزے ،
بخت نہ بدلے ، یار نہ مِلیا ، ہر نسخہ آزمایا میں.🥀
Aansoog.blogspot.com
ٹُونے کِیتے , منتر پڑهیا , ہتهہ وچ پائے یاقوت، فروزے ،
بخت نہ بدلے ، یار نہ مِلیا ، ہر نسخہ آزمایا میں.🥀
خوشی دیکھتے ہیں______ نہ غم دیکھتے ہیں
فقط تیری مرضی کو ہم_______ دیکھتے ہیں♥️
کبھی ان نگاہوں سے ________تم بھی تو دیکھو
تمھیں جن نگاہوں سے________ ہم دیکھتے ہیں♥️🥰
راہِ عشق میں واپسی کے راستے نہیں رہتے
جو اس راہ میں بھٹک جائیں وہ کہیں کے نہیں رہتے
محبتوں میں دوریاں کوئی معنی نہیں رکھتیں
دل جو دل کے قریب ہوں تو فاصلے نہیں رہتے
محبت خود ہی سکھا دیتی ہے راضی با رضا ہونا
جب عشق کامل ہو جائے تو پھر گلے نہیں رہتے